چودھری قلب حسین وڑائچ کی دیرینہ خواہش تھی کہ ان کی تصانیف کو ہر ذی شعور شخص پہنچایا جائے کسی نہ کسی شکل میں
ان کا پیغام اور تعلیمات لوگوں تک پہنچائی جائیں
کسی حد تک انہوں نے اپنی زندگی میں یہ کام خود سرانجام دیا ۔
ان کی تقریبا 26 کتابیں پبلش ہو چکی ہیں ۔
لیکن ان کی وفات کے بعد یہ کام ان کی بیٹی کا کنول فاطمہ نے سر انجام دینے کا بیڑا اٹھایا ۔
لہذا ایک ویب سائٹ بنانے کا فیصلہ کیا گیا تاکہ ان کے لکھے ہوئے تمام کتابیں ہر طرح کے قاری کو آسانی کے ساتھ بغیر کچھ خرچ کہ ان تک رسائی ہو اور زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے مستفید ہو سکیں ۔
ویب سائٹ کافی نام زیر غور آئے لیکن مشاورت کے بعد دارالشعور رکھا گیا ۔
ان کے ہاتھ سے لکھا ہوا تمام مواد کتابوں کی شکل میں اس ویب سائٹ پر موجود ہے تاکہ لوگ ان کو پڑھ کر اپنی اصلاح کریں اور اس کا ثواب رائٹر مرحوم قلب حسین وڑائچ کی روح کو پہنچائیں اور اللہ ان کے درجات بلند فرمائے آمین